نئی د ہلی 5 ستمبر ( ایجنسیز) ٹیچر س ڈے کے مو قع پر و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے تما م ا سا تذ ہ کو مبا ر ک با د دی ہے اور کہا کہ یہ نہ تھکنے والا چراغ ہے جو معلو ما ت میں ا ضا فہ کر تا ر ہتا ہے۔ ڈ ا کٹر سر وے پلی ر ا دھا کر شن کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے و ز یر آ عظم نے کہا وہ ہما ر ے لئے ٹیچر ‘ سیا ست دا ں
اور حو صلہ افز ائی کا با عث ہیں۔ اس مو قعہ پر صد ر جمہو ر یہ پر نب مکر جی نے کہا تما م ا سا تذ ہ دو ست ‘ فلسفی اور طلبا ء کو ر و شنی د کھا نے والے ہو تے ہیں۔ وہ مو م بتی کی طر ح ہو تے ہیں جس کے ا جا لے سے دو سر و ں کو ر ا ہ ملتی ہے۔ صد ر نے کہا میں ٹیچر س ڈے کے مو قعہ پر تما م ٹیچنگ کمیو نیٹی کو گر م جو شا نہ مبا رک با د دیتا ہوں اور انکی شر ا کت پر شکر یہ ا دا کر تا ہو ں۔